حکومت پنجاب کا خصوصی افراد کی فلاح وبہبود پروگرام
حکومت پنجاب کی طرف سے ایک اور انقلابی قدم معذور افراد خود یا ان کے لواحقین آن لائن رجسٹریشن کروائیں اور حکومت پنجاب کے فلاح وبہبود کے پروگرام سے بھرپور فاہدہ اٹھائیں
رجسٹریشن کے لیے مندرجہ ذیل کاغذات درکار ہیں
شناختی کارڈ یا ب فارم
ڈومیسائل
آن لائن درخواست
پاسپورٹ سائز تصویر
کسی بھی مشکل یا سوالات کی صورت میں اس ٹیلیفون نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
042-99201668
Another revolutionary step taken by the Punjab Government is that disabled persons or their dependents can register themselves online and take full advantage of the Punjab Government's welfare program.
The following documents are required for registration
- Identity card or B form
- Domicile
- Online application
- Passport size photograph
اصل اشتہار جو اخبارات میں شائع ہوا


0 Comments