Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سستا پیٹرول سستا ڈیزیل سکیم 786 BISP PETROL DIESEL SUBSIDY

 PETROL DIESEL SUBSIDY :-

سستا پیٹرول سستا ڈیزیل سکیم

‏سستا پیٹرول/سستا ڈیزل سکیم کے تحت 𝟕𝟖𝟔 پر رجسٹریشن کروانے والے اہل گھرانوں کے لئے دوسری قسط 𝟐𝟎𝟎𝟎 روپے کی مالی معاونت کا آغاز کر دیاُجائے گا۔

‏کم آمدنی والے1کروڑ40 لاکھ خاندانوں کیلیئےسستا پیٹرول سستا ڈیزیل سکیم.

 سبسڈی کی رقم :- 2000  روپے

 بی آئی ایس پی کے80 لاکھ خاندانوں کی علاوہ60 لاکھ اضافی خاندان بھی مستفید۔

  درخواست دینے کے لئے اپناشناختی کارڈ نمبر786 پھیجیں اگر آپ نے حکومت کی اس سستا پیٹرول سستا ڈیزل والی سکیم میں 786 پر رجسٹرڈ کروانے کےلئے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ابھی تک نہیں بھیجا تو دیر نہ کریں  جلدی سے اپنے آپ کو رجسٹرڈ کرواتے کےلئے اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر 786 پر سینڈ کریں تاکہ آپ بھی رجسٹرڈ ہوکر اس سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم سے بھرپور فاہدہ اٹھا سکیں اس کے علاؤہ اپنے دوستوں کو بھی اس کے بارے میں بتائیں تاکہ سب فاہدہ اٹھا سکیں

‏حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مدنظر بینظیر کفالت میں رجسٹرڈ 80 لاکھ خاندانوں کو سستا پیٹرول / سستا ڈیزل سکیم کے تحت 2000 روپےکی ادایئگیوں کا آج سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ 

‏بینظیر کفالت کے رجسٹرڈ گھرانوں سے گزارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے رقم وصولی کا پیغام ملنے پر پنجاب سندھ اور بلوچستان کے رہائشی حبیب بنیک جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی  بینک الفلاح کے بائیومیٹرک اے ٹی ایم سے رقم وصول کریں۔ 

‏وہ تمام افراد جو بینظیر کفالت میں رجسٹرڈ نہیں ہیں اور 786 پر ایس ایم ایس کر کے خود کو رجسٹر کرا چکے ہیں ان سے گرازش ہے کہ وہ رقوم کی ادائیگی کے پیغام کا انتظار کریں۔ اہلیت کا معیار جانچنے کے بعد آپ کو جلد ہی ادایئگی کا پیغام موصول ہو جائے گا۔سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت ایسے تمام افراد جن کو786سے جوابی ایس ایم ایس موصول ہونے میں تاخیر کا سامنا ہے۔ ان سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی انتظار فرمائیں آپ کو جلد ہی جوابی ایس ایم ایس موصول ہو جائے گا۔کیونکہ ہمیں بڑی تعداد میں پیغامات موصول ہوتے ہیں اور ان کے جوابات قطار میں لگے ہوتے ہیں اور جوابات بھیجنے سے پہلے CNICs کی تصدیق بھی کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے۔ آپ کو جلد ہی جوابی ایس ایم ایس موصول ہو جائے 

‏سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت مستحق گھرانے درخواست دینے کیلیئے اپنا شناختی کارڈ 786 پرایس ایم ایس کریں۔ خاندان میں شادی شدہ/بیوہ خاتون نہ ہونے پراہل مرد کو بھی BISP کے پارٹنر بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں کی جایئں گی۔ 

‏وفاقی وزیرشازیہ مری سےورلڈ بینک کے وفدکی ملاقات ورلڈ بینک وفد کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری پروگراموں پراظہاراطمینان

 بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کوعالمی اداروں کی تکنیکی سپورٹ کی ضرورت ہے۔پاکستان کےمعاشی حالات کےتناظرمیں غریب افرادکو سرکاری امدادکی اشد ضرورت ہے شازیہ مری کی پریس کانفرنس ۔


‏حکومت پاکستان کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے مدنظر بینظیر کفالت میں رجسٹرڈ 80 لاکھ خاندانوں کو سستا پیٹرول / سستا ڈیزل سکیم کے تحت 2000 روپےکی ادایئگیوں کا آج سے آغاز کر دیا گیا ہے۔ 
‏بینظیر کفالت کے رجسٹرڈ گھرانوں سے گزارش ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ کی جانب سے رقم وصولی کا پیغام ملنے پر پنجاب سندھ اور بلوچستان کے رہائشی حبیب بنیک جبکہ خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے رہائشی بینک الفلاح کے بائیومیٹرک اے ٹی ایم سے رقم وصول کریں۔ 
‏وہ تمام افراد جو بینظیر کفالت میں رجسٹرڈ نہیں ہیں اور 786 پر ایس ایم ایس کر کے خود کو رجسٹر کرا چکے ہیں ان سے گرازش ہے کہ وہ رقوم کی ادائیگی کے پیغام کا انتظار کریں۔ اہلیت کا معیار جانچنے کے بعد آپ کو جلد ہی ادائیگی 
کا پیغام موصول ہو جائے گا۔

‏حکومت پاکستان کی سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے تحت آج تک بینظیر کفالت پروگرام کے رجسٹرڈ 80 لاکھ خاندانوں کو 6 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کی ادائیگیاں کی جا چکی ہیں۔

‏سستا پیٹرول/سستا ڈیزل سکیم کے تحت 𝟕𝟖𝟔 پر رجسٹریشن کروانے والے اہل گھرانوں کے لئے 𝟒 جولائی سے 𝟐𝟎𝟎𝟎 روپے کی مالی معاونت کا آغاز کر دیاُجائے گا



Bisp




جن افراد کا اکاؤنٹ انکا ماہانہ موبائل بل1000 روپے سے زیادہ ہونے کی وجہ سےبلاک کردیاگیاتھا۔ایسےتمام لوگ جن کو اپیل کاحق دیئےبغیرپروگرام سےنکال دیاگیا تھاکواپیل کا حق دیا گیا ہے۔ اپیل کا حق استعمال کرنے کیلیئےشناختی کارڈ نمبر8171پرایس ایم ایس کریں۔

Post a Comment

0 Comments