Dubai Visa
دوبئی ویزا
Daily thousands of people from PAKISTAN 🇵🇰 are going to dubai ,sharjah,abu dabai , oman and others states of UAE for visiting ,jobs and for their business.In this Post i shall tell you that which kinds of the documents are required for your desire visa beacuse there are many kinds of visas.In the past Govt. Of Dubai issued sticker visa for tourists but nowadays sticker visa convert into paper visa
Getting visa for UAE is not a a very tough task but some agents ,local agents describe this method very difficult in front of you so that you afraid and pay them their desires amount of money which is very high then original fees of visa.
👇👇Kinds of Visa :-👇👇
(There are many kinds of Dubai visa but here we only describe that types which are most common in Pakistan.)
👉 30 Days Visa (Single Entry)👈
👉 90 Days Visa (Single Entry)👈
👉30 Days Visa (Multiple Entry)👈
👉 90 Days Visa (Multiple Entry)👈
👉 Transit visa (96. Hours)👈
👇👇Documents Required :-👇👇
👉 Valid Passport (scanned copy) 👈
👉 Valid CNIC. (scanned copy) 👈
👉 Color and Clear Photo 👈
👇👇Visa Fees :-👇👇
👉 Its depends kinds of visa
and Health of visa.👈
ہر مہینے بلکہ ہر روز ہزاروں لوگ پاکستان سے متحدہ عرب امارات کی ریاستوں کو سیر وتفریح،ملازمتوں یا آپنے کاروبار کے لیے سفر کرتے ہیں ،اور بہت سارے لوگ جانا چاہتے ہیں لیکن وہ زیادہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے نہیں جاپاتے یہ میری پوسٹ سب کے لیے ہے اس میں دوبئی کے ویزے کے متعلق بتایا جائے گا کی آپ کو کیا کیا کاغذات چائیے ہوں گے اور کون سا ویزہ آپ کی ضرورت کے مطابق ہے اور آپ کے لیے کارآمد ہے تاکہ آپ کو کوئی بھی ایجنٹ دھوکہ نہ دے سکے اور آپ سے ناجائز رقم نہ بٹور سکے۔
دوبئی یا دیگر ریاستوں کے کیے ویزہ حاصل بکرناا اب کوئ مشکل کام نہیں یہ آپ خود بھی کرسکتے ہیں لیکن درمیان میں کوئ بھی اچھی اور اعتماد والی ویژہ ایجنسی کا ہونا اس لیے ضروری ہے کہ اگر آپ کو کوئی مشکلات پیش آرہی ہیں یا آپ اپنے ویزے کی مدت اور مزید بڑھانا چاہتے ہیں تو یہ آپ کا کام آسانی سے ویزہ ایجنسی کردیں گی اور آپ سکون سے بے فکر ہو کر اپنےمعاملات سے لطف اندوز ہسکتے ہیں۔
👇👇 ویزہ کی اقسام :-👇👇
👉 سنگل انٹری 👈
👉 تیس (30) دنوں کے لیے 👈
👉۔ نوے۔ (90) دنوں کے لیے 👈
👉 ملٹی انٹری 👈
👉 تیس (30) دنوں کے لیے 👈
👉۔ نوے۔ (90) دنوں کے لیے 👈
👉 ٹرانزٹ ویزا 👈
👉 چھیانوے۔ (96) گھنٹوں کے لیے 👈
👇 👇ویزے کے کیے درکار ضروری کاغذات 👇👇
👉 کار آمد پاسپورٹ کی سکین شدہ تصاویر 👈
👉 قومی شانختی کارڈ کی کاپیاں دونوں اطراف کی 👈
👉 ایک عدر رنگین اور صاف تصویر 👈


0 Comments